Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Sahaba Karam wa Ahl Bayt Athar (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib وراثت 🔹 باب 6 : وسوسوں

SKU 62750605035
4.7
USD550.00 USD600.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

🔹 باب 6 : وسوسوں سے نجات پانے کے لئے دعائیں اور اذکار

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجدد اور سچے عاشقِ رسول ﷺ ہیں۔ آپ پوری اُمتِ مسلمہ کو حضور نبی اکرم ﷺ سے محبت جیسی سعادت و نعمت سے آشنا کروانا وقت کی اہم ایمانی ضرورت سمجھتے ہیں۔ آپ شب وروز اسی فکر میں لگے رہتے ہیں کہ امت کا ہر فرد حضور نبی اکرم ﷺ کے کمالاتِ معنوی اور جمالِ ظاہری سے ذہناً اور قلباً وابستہ ہو جائے ۔ علاوہ ازیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو یہ امتیاز عطا فرمایا ہے کہ آپ نے اُمت کے ہر مرض کے اَسباب کی نہ صرف درست تشخیص کی بلکہ اس کا مناسب علاج بھی تجویز فرمایا۔ آپ نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔

غصہ کے وقت کی دُعا

کم عمری میں بچوں کو بگڑنے سے بچانے کیلئے بہترین تحفہ

حضور نبی اکرم ﷺ پر اللہ تعالیٰ اور اس کے ملائکہ کے درود بھیجنے کا یہ شرف دائمی و اَبدی ہے اور کسی ایک زمانے کے ساتھ مخصوص نہیں کیوں کہ یہ سنتِ الٰہیہ ہے، اورسنتِ الٰہیہ میںدوام ہوتا ہے۔ اگرچہ اَحکامِ اِلٰہیہ میں تبدیلی آتی رہتی ہے مگرسنتِ اِلٰہیہ تبدیل نہیں ہوتی۔ قرآن حکیم نے اِس حقیقت کو یوں بیان کیا ہے: ’’سو آپ اللہ کی سنت میں ہرگز کوئی تبدیلی نہیں پائیں گے اور نہ ہی اللہ کی سنت میں ہرگز کوئی پھرنا پائیں گے۔‘‘

Sahaba Karam wa Ahl Bayt Athar (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib وراثت 🔹 باب 6 : وسوسوں

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products